: :
جماعتشروع کے اوقاتنماز
07:0006:40فجر
1:0012:24ظہر
3:452:31عصر
4:224:22مغرب
6:306:07عشا
1:00جمعہ
8:20شروق
وَحَدَّثَنِی عَنْ مَالِکٍ، عَنْ عَمْرِو بْنِ َحْیَی الْمَازِنِیِّ، عَنِ ابْنِ أَبِی سَلِیطٍ، أَنَّ عُثْمَانَ بْنَ عَفَّانَ، صَلَّی الْجُمُعَۃَ بِالْمَدِینَۃِ وَصَلَّی الْعَصْرَ بِمَلَلٍ۔
ابن ابی سلیط ( عبداللہ بن اُسید بن عمرو بن قیس رحمہ اللہ ) سے روایت ہے کہ سیدنا عثمان بن عفان رضی اللہ عنہ نے مدینہ منورہ میں نمازِ جمعہ ادا کی اور عصر کی نماز ’’ مَلَل ‘‘ نامی جگہ پر ادا کی ۔
حَدَّثَنِی یَحْیَی، عَنْ مَالِکٍ، عَنِ ابْنِ شِہَابٍ، عَنْ أَبِی سَلَمَۃَ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ، عَنْ أَبِی ہُرَیْرَۃَ أَنَّ رَسُولَ اللّٰہِ ﷺ قَالَ : مَنْ أَدْرَکَ رَکْعَۃً مِنَ الصَّلَاۃِ فَقَدْ أَدْرَکَ الصَّلَاۃَ۔
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا :’’ جس شخص نے نماز میں سے ایک رکعت پا لی تو یقیناً اس نے وہ نماز پا لی ۔‘‘
وَحَدَّثَنِی عَنْ مَالِکٍ، عَنْ نَافِعٍ أَنَّ عَبْدَ اللَّہِ بْنَ عُمَرَ بْنِ الْخَطَّابِ کَانَ یَقُولُ إِذَا فَاتَتْکَ الرَّکْعَۃُ فَقَدْ فَاتَتْکَ السَّجْدَۃُ۔
نافع رحمہ اللہ سے روایت ہے کہ حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما فرمایا کرتے تھے کہ جب تجھ سے رکوع رہ جائے تو یقیناً تیرا سجدہ بھی رہ گیا ۔
Previous slide
Next slide
Scroll to Top